اِسمِ مُذکّر
ایک قسم کا کھٹ مِٹھا کھپرےدار اور نہایت مِیٹھی مِیٹھی خُوشبو کا پھل ہے جس کے سر پر پتے ہوتے ہیں مقدار میں خربوزہ سے چھوٹا اور لمبوترا ہوتا ہے۔ اور وہ درختون کی جر کے قریب لگتا ہےاآس کے چاروں طرف گنّے کی سی آنکھیں ہوتی ہیں۔

اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔