اِسمِ مُذکّر
وہ احاطہ یا مکان جہاں اہلِ تشیع تعزیہ رکھتے اور امام حُسینؓ کی مجلس عزا منقعد کرتے ہیں۔ مجازاً خانقاہ۔ مجلس خانہ۔
امام باڑا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!