اِسمِ مُذکّر
خُدا۔ داتا۔ سائیں۔ معبُود۔ پیدا کرنے والا۔ ( خُدا تعالیٰ کے اور سب نام تو صفاتی ہیں مگر یہ عربی میں اسم ذات ہے)۔ بحالتِ نِدا۔ اے خُدا ۔ اِلٓہی۔ ۔۔ کلمۂ تعجب و حیرت و افسوس۔ واہ۔ آہا۔
اللہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!