صِفت
آٹھ دہائی۔ ہشتاد۔ ۸۰۔۔
ضمیر
اِس ہی کا مُخفف ہے۔ کلمۂ حصر و تاکید۔ یہی۔
صِفت
آٹھ دہائی۔ ہشتاد۔ ۸۰۔۔
ضمیر
اِس ہی کا مُخفف ہے۔ کلمۂ حصر و تاکید۔ یہی۔
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!