اِسمِ مُذکّر
ایک مشہور پیغمبر کا نام جو آدم علیہ السلام کی پانچویں پُشت اور شیث علیہ السلام کی اولاد سے ہیں۔ دریائے مصر پر پیدا ہوئے۔ اصل میں ان کا نام اخنوخ یا اخنوح بزبان سُریائی تھا یونانی میں بطرسمین یا اودرسین ہوا۔ عربی میں ہُزسن یا ادودرسین ہؤا عربی میں ہُرمسن۔ اِدریس۔ ادرالمثلت بالنفحہ قرار پایا۔ چونکہ آپ ہمیشہ تدریس صحف و شرایع مُرسلین سابقہ میں مصروف رہتے تھے اس سبب سے ادریس لقب پڑ گیا۔۔
ادریس
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!