اِسمِ مُذکّر
ایک قِسم کا میوہ ہے جس میں سے بادام کے مزی کے گری نِکلتی ہے۔ فارسی میں اسے چار مغز۔ گرد گاں ۔۔ عربی میں جَوز کہتے ہیں۔۔ مِزاجاً گرم اور خُشک۔۔
اخروٹ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!