فِعل لازم
۔۔۱۔ گھمنڈ کرنا۔ ناز کرنا۔ فغر کرنا۔ نخرہ کرنا۔ غرور کرنا۔ بڑھ کر چلنا۔ تھوڑی سی دولت پر آپے سے باہر ہونا۔۔۔۲۔ خُوشی منانا۔ خُود نمائی کرنا۔
اترانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!