اِسمِ مُذکّر
ایک تِلیَر کے برابر سیاہ پَر اور سُفید پوٹے کا پرندہ ہے جِسے خُش آوازی کے باعث اکثر شوقین پالتے ہیں۔ یہ مِینا کی قِسم میں شُمار کیا جاتا ہے۔۔۔
ابقا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!