اِسمِ مُذکّر
۔ (ایک کانی چمک دار جوہر ہے جو پیاز کی طرح پرت در پرت پہاڑوں کے نیچے سے نِکلتا ہے۔ جب اسے صاف کرتے ہین تو اس کے بڑے بڑے ورق بالکل آئینہ کے مانند ہو جاتے ہیں ۔ ابرق آگ میں رکھنے سے نہیں جَلتا۔ البتّہ برقی آگ اِس کو جلا سکتی ہے۔ سُنار لوگ چھوٹے چھوٹے زیور اِسی پر رکھ کر جھالتے ہیں۔ ہِنّدی میں اِسے بھوڈل اور چِلچِل ۔ سنسِکرت میں ابھرک فارسی میں ستارۂ زمین و ابرک کہتے ہیں ۔ ابرک کے کنّول اور چھاڑ بھی بنائے جاتے ہیں۔۔
ابرق اابرک
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!