اِسمِ مُؤنّث
علامت۔ نشانی۔ فل سٹاپ۔ وہ گول نشانی جو قُرآنِ مجید یا تورات یا زبور کے اتمام جُملہ پر ٹھہرنے کے واسطے لِکھی ہوئی ہوتی ہے۔ آسمانی کتاب کا فقرہ۔ قرآن شریف کا جُملہ۔ کلامِ اِلٓہی کا فقرہ۔
آیت
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!