اِسمِ مُؤنّث
امر بیل۔ افتِیمون۔ ایک قِسم کی بیل ہوتی ہے جو زرد زرد سُوت سی اکثر درختوں پر لپٹی ہوتی ہے۔ اس کی جڑ زمین پر نہیں ہوتی۔ اور نہ اس میں پتے ہوتے ہیں۔ جن کے بال کم بڑھتے ہیں وہ اسے سر میں ڈالا کرتے ہیں۔ جس درخت پر اسے ڈال دیتے ہیں اُسے تو جلا دیتی ہے اور آپ سر سبز رہتی ہے۔
آکاس بیل
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!