فِعل مُتعدّی
باریک کرنا۔ مَیدہ بنا دینا۔ پِیسنا۔ چُورن کرنا۔ سفوف کرنا۔ بُرادہ کرنا۔ چورا چورا کرنا۔ ریزہ ریزہ کرنا۔ بور بور کرنا۔ سُرمہ سا کر دینا۔۔۔
آٹا آٹا کرنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!