فِعل لازِم
آنکھیں رگڑنا۔ خمار ہا غفلت میں ہونا۔ ؤنکھوں پر ہاتھ پھیر کر نِیند کا خُمار دفع کرنا۔ خوبِ غفلت سے بیدار اور ہوشیار ہونا۔ آتی ہوئی نِیند کو روکنا۔ مُراداً آنکھیں کُھولنے کی تدبیر کرنا۔ غفلت کے بھگانے کا علاج۔
فِعل لازِم
دیکھو( آنکھ مِلنا)۔

اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!