فِعل لازِم
آنکھیں مارنا۔ گُھورا گھاری کرنا۔ ٹکٹکی باندھ کر ایک دوسرے کو دیکھتے رہنا۔ نظر بازی کرنا۔ دوچار ہونا۔ مُلاقات پیدا کرنا۔ اِشارہ کِنایہ کرنا۔ عشق کرنا۔ محبت کرنا۔ تاک جھانک کرنا۔
آنکھیں لڑانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!