فِعل لازِم
غم یا رنج کے مارے کُچھ نہ دِکھائی دینا۔ غم کی گھٹا چھانا۔ حزن و ملال میں عُمر کٹنا۔ غشی کا عالم رہنا۔ کُچھ بھلا نہ رہنا۔
آنکھوں میں جہان اندھیرا ہونا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!