مثل
مُروّت کے باعث سے ہتک اُٹھانا۔ آنکھ کی شرم اور حجاب کے باعث کُچھ حُرمت و عصمت اور ننگ و ناموس کا پاس نہ ہونا۔ اور سائل کا سوال رد نہ کرنے سے اپنی عزت میں بٹہ لگایا۔
آنکھوں میں تھی شرم دک کے تھے نرم
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!