فِعل لازِم
ہِندؤں کی عورتوں میں رسم ہے کہ جب کِسی کا کوئی رشتہ دار مر جاتا ہے اور وہ بُہت روتا ہےتو اُس کی آنکھوں کو پانی سے پوچھتے ہیں اور اسے آنکھیں ٹھنڈی کرنا کہتے ہیں۔۔ دوستوں کے مِلنے سے خپوش ہونا۔ پرسن ہونا۔ شاد ہونا۔ عزیزوں کو دیکھ کر خُوش ہونا۔
آنکھ ٹھنڈی کرنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!