فِعل لازِم
آنکھ بند نہ ہونا۔ پلک سے پلک نہ لگنا۔ نِیند نہ آنا۔ جاگنا۔ بیدار رہنا۔ شرمندہ نہ ہونا۔ کِسی کا احسان مند نہ ہونا۔ آنکھ نِیچی نہ ہونا۔ آازاد ہونا۔ دلیر ہونا۔ مُنہ نہ پھیرنا۔ مُقابلہ پر آنا۔
آنکھ نہ جھپکنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!