فِعل لازِم
بے دیکھے بھالے کُچھ دینا۔ چُھپا کر دان دینا۔ پوشیدہ سلوک کرنا۔ اس طرح خیرات کرنا کہ ایک ہاتھ کو دوسرے کی خبر نہ ہو۔ جی کڑا کر کے کُچھ دینا۔
آنکھ بند کر کے کچھ دے دینا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!