اِسمِ مُؤنّث
جا بچہ پیدا ہوتا ہے تو اُس کی ناف انتڑی کی طرح بڑھی ہوتی ہے جس کو ڈنڈی بھی کہتے ہیں دائی اُسے اُسی وقت کاٹ ڈالتی ہے اس کے اخیر میں ایک ٹکیا بھی لگی ہوئی ہوتی ہے اس کُل ہیت مجموعی کا نام آنّول نال کہتے ہیں۔
آنول نال
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!