اِسمِ مُذکّر
لُغوی معنی دھوپ اور آفتاب کی روشنی کے ہیں۔ ۔۔ مگر اصطلاح مین سورج کو کہنے لھے ہیں۔ ۔ خورشید۔ شمس۔ ادت۔ عارف ۔ کامل۔ ولی اللہ۔۔ تشبیہاً گرم۔ تپاں ۔ معشوق۔ سجن۔ صنم۔ ۔ مے۔ شراب۔ دارو۔ مشہور و معروف۔ نامی۔ بلند مرتبہ۔ ۔۔ تاج۔ شمشیر۔ سُرخ۔ قماش۔
آفتاب
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!