فِعل لازِم
آسمان کے قریب ہونا۔ نہایت بُلند ہونا۔ اُنچا ہونا۔ آسمان چُھونا۔ آسمان سے ٹکر کھانا۔ آسمان کے لگ بھگ ہونا۔ بلنّدی میں ّسمان کی ہمسری کا دعویٰ کرنا۔
آسمان سے باتیں کرنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!