فِعل لازِم
آرے سے چِیرنا۔ ذِبح ہونا۔ چُھری پھیرنا۔ تکلیف میں رہنا ۔ رنّج مُصیبت۔ محنت۔ مُشقت اور خوری اُٹھانا۔ سختی جھیلنا۔ ظُلم اُٹھانا۔ قیامت گُزرنا۔ جان پر بنّا۔
آرے چلنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!