اِسمِ مُذکّر
جان کُنی کے وقت دیکھنے یا مرتے دم دِیدار کرنے سئ مُراد ہے۔۔۔ نزع کے وقت جو آدمی کو دیکھنے آتے ہیں تو اُس وقت دیکھنے کو اس لفظ سے تعبیر کیا جاتا ہے۔۔۔
آخری دیدار
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!