اِسمِ مُذکّر
بزُرگوں کی نشانیاں۔۔ پیغمبروں کا تبزّک۔ مثل مُوے مُبارک و کفش مُبارک وغیرہ۔ اور اُس مکان کو بھی کہتے ہیں جس میں یہ چیزیں زیارت کے واسطے رکھی جائیں۔۔۔
آثار شریف
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!