فِعل مُتعدی
اصل میں اس کے معنے ہیں لڑکے کو حَیران کرنا پِھرانا۔ دَوڑانا ۔ ہیرا پھیری کروانا۔ با با ذرا سے کام کے واسطے بھیجنا۔ تمام دن نوکر کو صِرف حُکم ہی حُکم دینا۔ مگر اصطلاح میں عَورتیں اَیسے موقع پر بولتیں ہیں ۔ وقت گُزاری کرنا۔ ٹالے بالے میں دن گنّوانا۔ ٹالنا ۔ حیلہ حوالہ کر دینا۔ بے فائدہ وقت گُزارنا۔ ( یہ ما ما تو یُونہیں آبے لونّڈے جابے لَونّڈے کر کے دن پورا کر دیتا ہے۔)
آبے لونڈے جا بے لونڈے کرنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!