فِعل لازم
عِزّت جانا ۔ حُرمت نہ رہنا ۔ عِزّت ڈُوبنا ۔ عِزت برباد ہونا:۔
فِعل مُتعدّی
کِسی کی آبرو کھونا ۔ کِسی کی وزت برباد کرنا ۔ عِزت مین بٹّہ لگانا ۔ عِزّت اُتارنا۔۔۔۔
فِعل لازم
عِزّت جانا ۔ حُرمت نہ رہنا ۔ عِزّت ڈُوبنا ۔ عِزت برباد ہونا:۔
فِعل مُتعدّی
کِسی کی آبرو کھونا ۔ کِسی کی وزت برباد کرنا ۔ عِزت مین بٹّہ لگانا ۔ عِزّت اُتارنا۔۔۔۔
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!