فِعل مُتعّدی
۱۔ بسانا ۔ بھرنا ۔ معمُور کرنا ۔ کرایہ دار رکھنا ۔ بُنیاد ڈالنا ۔ بُنیاد رکھنا ۔ کِسی جگہ کو آبادی کے قابل بنانا ۔ مکانات بڑھانا ۔۔۔ ۲۔ بونا ۔ جوتنا ۔ کاشت کرنا ۔ زراعت بڑھانا ۔ جُتوانا۔۔۔ ۳۔ رونق بخشنا ۔ زِینت دینا ۔ مُزیّن کرنا ۔ شب باش ہونا ۔ رات کو رہنا ۔ اِستراحت کرنا ۔ آرام کرنا ۔ سونا ۔۔۔ ۴۔ بونا جوتنا ۔ کاشت کرنا۔ خُشی کرنا ۔ خُوش کرنا ۔ جَیسے دِل آباد کرنا :۔
آباد کرنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال