فعل لازم
۱۔ پانی پانی ہونا ۔ پسینہ پسینہ ہونا ۔ عرق عرق ہونا۔ ۲۔ رقِیق ہونا ۔ بہہ نِکلنا ۔ ۳ ۔ شرمِندہ ہونا ۔ خجِل ہونا ۔ مُنفعل ہونا ۔ جھیپنا ۔ نادِم ہونا ۔ سُبک ہونا ۔ خفیف ہونا۔ ہلکا ہونا ۔ ۴ ۔ ناچار ہونا ۔ مجبُور ہونا ۔ بے بس ہونا ۔ ۵ ۔ بھر آنا ۔ آمنّدٔ آنا ۔
آب آب ہونا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!