فِعل لازِم
متحیّر ہو جانا۔ ششدر ہو جانا۔ ہکّا بکّا ہو جانا۔ حیران رہ جانا۔ سکتہ کا عالم ہو جانا۔ بے خُود ہو جانا۔ صاف و شفاف ہو جانا۔ چمکدار ہونا۔ آب و تاب آ جانا۔
آئینہ بن جانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!