شمولیت
اردو ادبِ عالیہ
مجلسِ برقی اشاعتِ ادبیاتِ عالیہ
اگر آپ کچھ وقت نکال کر کلاسیکی اردو ادب کی کتابوں کی ٹائپنگ، تصحیح (proofreading) یا تدوین و اشاعت وغیرہ میں رضاکارانہ طور پر ہاتھ بٹانا چاہیں تو ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ آپ کا ایک ایک لمحہ اردو زبان و ادب کے فروغ اور ترویج کے لیے نہایت قیمتی ثابت ہو گا، ان شاء اللہ۔ براہِ کرم ذیل کے خانے پر کر کے ارسال فرمائیے۔ مجلسِ برقی اشاعتِ ادبیاتِ عالیہ کے نمائندے جلد آپ سے رابطہ کریں گے۔
تمام کتب اردو گاہ اور مجلسِ برقی اشاعتِ ادبیاتِ عالیہ کے تعاون سے پیش کی جاتی ہیں۔
ادبِ عالیہ
اردو زبان و ادب کے کلاسیکی شاہ کار۔ یہ تمام کتب حقوقِ عامہ کے تحت فراہم کی گئی ہیں اور آن لائن مطالعے کے لیے مفت دستیاب ہیں۔