Skip to content
لہجہ - صوتی ادب
  • تعارف
  • فہرست
  • ادبا
  • اصناف
    • غزل
    • نظم
Menu
  • تعارف
  • فہرست
  • ادبا
  • اصناف
    • غزل
    • نظم

وہ مگر خوب سمجھتا ہے خدا ہے وہ بھی

غنی اعجازؔ

تحت اللفظ

غزل

جورِ بے جا کو جو کہتے ہو بجا ہے وہ بھی
دستِ قاتل پہ لہو ہے کہ حنا ہے وہ بھی

لوگ خوش ہیں اسے دے دے کے عبادت کا فریب
وہ مگر خوب سمجھتا ہے خدا ہے وہ بھی

آج بس آج ہے کیا ذکر گذشتہ کل کا
لاکھ سونا سہی مٹی میں دبا ہے وہ بھی

لاکھ مہتاب درخشندہ و تابندہ سہی
ناز بےجا ہے کہ مانگے کی ضیا ہے وہ بھی

مجھ میں پنہاں مرا مونس مرا غمخوار ہی تھا
جانے کیا بات ہے کیوں مجھ سے خفا ہے وہ بھی

تم جسے جبر و ستم قہر و غضب کہتے ہو
اپنے اعمال کی دراصل سزا ہے وہ بھی

چارہ گر بھول گئے ہوں تو بتا دو اعجازؔ
زہر کہتے ہیں جسے ایک دوا ہے وہ بھی

  • سپاٹیفائی
  • یوٹیوب
  • پوڈ کاسٹ
Prevپچھلی پیشکشنہ ہارا ہے عشق اور نہ دنیا تھکی ہے
اگلی پیشکشفلسفی کو بحث کے اندر خدا ملتا نہیںNext

تبصرہ کیجیے

اظہارِ خیال

لہجہ

صوتی ادب۔ اردو کی کلاسیک غزلیں، نظمیں اور نثر پارے راحیلؔ فاروق کی آواز میں سنیے۔ دل آویز نقاشی اور پس پردہ موسیقی کے ساتھ!

آپ کے لیے

ترا حسن کچھ نہیں تھا مری شاعری سے پہلے

ترا حسن کچھ نہیں تھا مری شاعری سے پہلے

کیفؔ بھوپالی
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
جس کا جتنا ظرف ہے اتنا ہی وہ خاموش ہے

جس کا جتنا ظرف ہے اتنا ہی وہ خاموش ہے

ناطقؔ لکھنوی
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
دل دل ہی رہے گا گلِ تر ہو نہیں سکتا

دل دل ہی رہے گا گلِ تر ہو نہیں سکتا

کشفیؔ ملتانی
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
پوچھا کہ وجہِ زندگی بولے کہ دل داری مری

پوچھا کہ وجہِ زندگی بولے کہ دل داری مری

مضطرؔ خیر آبادی
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
جا مے کدے سے میری جوانی اٹھا کے لا

جا مے کدے سے میری جوانی اٹھا کے لا

عبدالحمید عدمؔ
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
اردو گاہ
Facebook-f Twitter Instagram Pinterest Youtube

ہم روایت شکن روایت ساز

  • لغت
  • ادب
  • لہجہ
  • شاعری
  • نثر
  • اقوال
  • امثال
  • محاورات
  • املا
  • عروض
  • معاصرین
  • زار
  • کیفیات
Menu
  • لغت
  • ادب
  • لہجہ
  • شاعری
  • نثر
  • اقوال
  • امثال
  • محاورات
  • املا
  • عروض
  • معاصرین
  • زار
  • کیفیات
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
Menu
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
اطلاقیہ
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔