مواد پر جائیں۔
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
اردو گاہ
  • زبان

    فرہنگِ آصفیہ

    • لغت
    • تعارف
    • معروضات
    • لغت
    • تعارف
    • معروضات

    املا نامہ

    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب
    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب

    اردو محاورات

    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع
    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع

    اردو عروض

    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
  • کلاسیک

    ادبِ عالیہ

    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت
    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت

    لہجہ

    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
  • حکمت

    اقوالِ زریں

    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان
    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان

    ضرب الامثال

    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
  • نظم و نثر

    اردو شاعری

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    زار

    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف
    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف

    اردو نثر

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    کیفیات

    • کیفیت نامے
    • کیفیت نامے
  • معاصرین

    معاصرین

    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت
    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت

جسم کی خوشبو الگ ہے عطر کی خوشبو الگ

غلام حسین ساجدؔ

تحت اللفظ

غزل

جسم کی خوشبو الگ ہے عطر کی خوشبو الگ
اور اس پر صحبتِ خوش رنگ کا جادو الگ

وصل کی ساری خوشی کو چاٹ لیتی ہے یہ فکر
میں بچھڑ جاؤں نہ تجھ سے ہو نہ جائے تو الگ

میری وحشت نے کہیں کا بھی نہیں چھوڑا مجھے
شہر ہے بے زار مجھ سے دشت میں آہو الگ

ختم ہونے میں نہیں آتی روایت ہجر کی
میں الگ دکھ سہہ رہا ہوں اور وہ مہ رو الگ

ایک حیرانی لیے ہے ایک طغیانی لیے
آئنے کی خو الگ ہے آب جو کی خو الگ

ایک دریا کو رواں رکھنے کو آنکھیں ہار دیں
اور کنارے جوڑنے میں ہو گئے بازو الگ

صبح تھی ساجدؔ اجالے سے حذر کرتی ہوئی
اور الجھتے جا رہے تھے رات کے گیسو الگ

  • سپاٹیفائی
  • یوٹیوب
  • پوڈ کاسٹ
Prevپچھلی پیشکشتری ترچھی نظر کا تیر ہے مشکل سے نکلے گا
اگلی پیشکشبنجارا نامہNext

تبصرہ کیجیے

اظہارِ خیال

لہجہ

صوتی ادب۔ اردو کی کلاسیک غزلیں، نظمیں اور نثر پارے راحیلؔ فاروق کی آواز میں سنیے۔ دل آویز نقاشی اور پس پردہ موسیقی کے ساتھ!

آپ کے لیے

مرے عہد کے حسینو

مرے عہد کے حسینو

ساحرؔ لدھیانوی
  • تحت اللفظ
  • نظم
  • راحیلؔ فاروق
اک بے وفا کو پیار کیا ہائے کیا کیا

اک بے وفا کو پیار کیا ہائے کیا کیا

بہزادؔ لکھنوی
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
گفتگو اچھی لگی ذوقِ نظر اچھا لگا

گفتگو اچھی لگی ذوقِ نظر اچھا لگا

احمد فرازؔ
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
لب ہلے اور شکایات نے دم توڑ دیا

لب ہلے اور شکایات نے دم توڑ دیا

ساغرؔ صدیقی
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
شب میں دن کا بوجھ اٹھایا دن میں شب بیداری کی

شب میں دن کا بوجھ اٹھایا دن میں شب بیداری کی

ذوالفقار عادلؔ
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔