Skip to content
املا نامہ
  • تعارف
  • کتاب
  • مقدمہ
  • ابواب
Menu
  • تعارف
  • کتاب
  • مقدمہ
  • ابواب

املا نامہ

کتاب

مجلس

مرتب

  • گوپی چند نارنگ

پروفیسر اردو، دہلی یونی ورسٹی
نیشنل فیلو، یونی ورسٹی گرانٹس کمیشن

اراکین املا کمیٹی

  • ڈاکٹر سید عابد حسین (صدر)
  • رشید حسن خان
  • ڈاکٹر گوپی چند نارنگ (مرتّب)

(اس کمیٹی نے 1973 سے 1974 تک کام کیا اور اس کے جلسوں میں شہباز حسین نے بحیثیت پرنسپل پبلیکیشنز آفیسر شرکت کی)

نظرِ ثانی کمیٹی (توسیع شدہ املا کمیٹی)

  • ڈاکٹر عبد العلیم (صدر)
  • پروفیسر گیان چند جین
  • ڈاکٹر سید عابد حسین
  • پروفیسر خواجہ احمد فاروقی
  • رشید حسن خان
  • پروفیسر محمّد حسن
  • حیات اللّٰہ انصاری
  • ڈاکٹر خلیق انجم
  • مالک رام
  • سیّد بدر الحسن
  • پروفیسر مسعود حسین خان
  • پروفیسر گوپی چند نارنگ (مرتّب)

(1976 اور 1977 میں اس کمیٹی کے تین اجلاس ہوئے۔ ڈاکٹر شارب ردولوی نے بحیثیت پرنسپل پبلیکیشنز آفیسر اور ابو الفیض سحر نے بحیثیت اسسٹنٹ ڈائریکٹر شرکت کی)

ورکشاپ اردو املا

  • شمس الرّحمان فاروقی (صدر)
  • رشید حسن خان
  • ڈاکٹر نثار احمد فاروقی
  • پروفیسر گوپی چند نارنگ (مرتّب)

(ستمبر 1980 میں اس کے تین اجلاس ہوئے۔ ابو الفیض سحر اور شمیم احمد نے بحیثیت اسسٹنٹ ڈائریکٹر شرکت کی)

مطالعہ شروع کیجیے

املا نامہ

سفارشاتِ املا کمیٹی، ترقئ اردو بورڈ

املا نامہ

اردو املا کے بنیادی اصول۔ مسائل اور اغلاط کے بیان کے ساتھ ساتھ درست املا کی تجاویز پر مشتمل ایک مستند دستاویز۔

ابواب

الف

الف ممدودہ

تنوین

ت، ۃ

ت، ط

ذ، ز، ژ

ث، س، ص

نون اور نون غُنّہ

واؤ

ہائے خفی

ہائے مخلوط

ہمزہ

اعداد

لفظوں میں فاصلہ اور لفظوں کو ملا کر لکھنا

اردو گاہ
Facebook-f Twitter Instagram Pinterest Youtube

ہم روایت شکن روایت ساز

  • لغت
  • ادب
  • لہجہ
  • شاعری
  • نثر
  • اقوال
  • امثال
  • محاورات
  • املا
  • عروض
  • معاصرین
  • زار
  • کیفیات
Menu
  • لغت
  • ادب
  • لہجہ
  • شاعری
  • نثر
  • اقوال
  • امثال
  • محاورات
  • املا
  • عروض
  • معاصرین
  • زار
  • کیفیات
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
Menu
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
اطلاقیہ
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔