اِسمِ مُذکّر
عربی کا تیرھواں ، فارسی کا سولہواں ، اردو کا اُنیسواں ، ہندی یا سنسکرت کے حروف صحیح کا تیسواں حرف جسے شین معجمہ منقوطہ یا فرشت بھی کہتے ہیں۔ حسابِ جمل میں اس کے تین سو عدد فرض کیے گئے ہیں۔
ش
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!