اِسمِ مُؤنّث
عربی فارسی اردو الف بے تے کا دوسرا اور ہِنّدی حروفں صحیح کا تئِیسواں اور شفتی کا تِیسرا حرف جسے باے ابجد، باے موحّدہ، باے تازی ، اور ہِندی میں ب کہتے ہیں۔ عربی والے اس کا تلفظ الف کے ساتھ ادا کرتے ہیں۔۔۔ حسابِ جُمل میں اس کے دو عدد فرض کیے گئے ہیں۔۔۔ یہ حرف اردو میں فارسیب اور عربی کے الفاظ کے ساتھ کبھی معیت کبھی قسم کبھی صلہ و اِتّصال کبھی صاحب اور والا کے معنوں میں بِالفتح آتا ہے۔ لیکن جہاں والا کے معنی دیتا ہے وہاں الف کے ساتھ لِکھتے ہیں۔ جیسے بدل و جان ، بخُدا، واللہ بِاللہ ، رنگ برنگ ، دم بدم۔۔۔ با اِیمان، با وفا ، باتمیز وغیرہ۔
ب
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!