مُحاورہ
اوچھے اور کم ظرف کی تعلّی کے جواب میں کہتے ہیں۔ یعنی کس مصیبت سے تُم نے یہ بات حاصل کی تھی جو آج اس قدر اِتراتے اور فخر کرتے ہو۔
یہ کے فاقوں میں سیکھے تھے
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!