صِفت
سگا۔ اپنا۔ ضد بیگانہ۔ قرابتی۔ قرابتدار۔ رشتہ دار۔ جگر۔ ہم جدّی۔ ایک خاندان کا۔ ایک گھرانے اور کُنبہ کا۔ یکتا۔ اکیلا۔ بے نظیر۔ بے مانند۔ لاثانی۔
یگانہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!