ضرب المثل
ایک آدمی اور ہزار طرح کے لایعنی دلا طائل خیالات۔ جب ایک آدمی بہت سے کاموں میں پھنسا ہؤا ہوتا ہے یا اس سے متعلق بہت سے کام ہوتے ہیں تو وہ اس مثل کو اپنی بے فُرصتی ظاہر کرنے کی نسبت زبان پر لاتا ہے۔
یک سر ہزار سودا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!