اِسمِ مُذکّر
تنبورا جسے اکثر فقیر بجاتے ہیں۔ اور اس کی آواز پر بھجن گاتے پھرتے ہیں۔ ایک تار کا ستار یا باجہ۔ ایک قسم کا باریک کپڑا جو ایک تار سے بُنا جاتا اور بہت ہلکا ہوتا ہے۔ ململ۔
یک تارا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!