اِسمِ مُذکّر
ایک قسم کا سانپ جس کی نسبت مشہور ہے کہ جب وہ ہزار برس یا اس سے زیادہ ہو جاتا ہے تو اسے یہ قُدرت حاصل ہو جاتی ہے کہ جس شکل اور روپ کا چاہے بن جائے یعنی آدمی انسان حیوان بن سکتا ہے۔
یوہا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!