اِسمِ مُذکّر
طلایہ۔ تلاوہ۔ محافظانِ لشکر و مقدمۂ لشکر جنہیں قر اول بھی کہتے ہیں۔ یہ سواروں کی ایک جماعت ہوتی ہے جو اپنے لشکر کے آگے جاتی ہے تاکہ دشمن کی فوج سے ہوشیار اور خبردار رہیں۔ جاسوس۔
یزک
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!