صِفت
یار تک سے دغا بازی کرنے والا۔ دوست بنا کر دغا دینے والا۔ یار سے بیوفائی کرنے والا۔ نہایت دغا باز۔ دوست کُش۔ مُحسن کُش۔ چالیا۔ دھوکے باز۔ اڑی مار۔ فریبی۔ عیّار۔
یار مار
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!