اِسمِ مؤنّث
سرسوں وغیرہ کی وہ مقدار جو ایک دفعہ کولھُو کی اُوکھلی میں ڈالی جاتی ہے ۔ بیلن ۔ چکّی ۔ تیل یا رس نکالنے کی گل ۔
گھانی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!