اسمِ مُذکّرُ
گوبر کا بنا ہوا گنیش جو نہایت بھدّا اور موٹا زمین پر پوجنے کے واسطے جاٹنیاں بنالیا کرتی ہیں ۔ بد صورت ۔ بس نما ۔ نہایت فربہ ۔ سُست ۔ کاہل ۔
گوبر گنیش
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!