اسمِ مُذکّرُ
ایک بہت بڑا ہاتھ بھر کا لمبا جوتا جو اکثر تحصیلداروں کے پاس خراج ادا کرنے والوں اور بدمعاشوں کو سزا دینے کے واسطے کوتوالی میں رہا کرتا تھا ۔
گنگا رام
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!