اسمِ مُذکّرُ
چیڑ کے درخت کا گوند ۔ ایک سفید بدبو دار مادّہ جو چیڑ کے درخت سے نکلتا ہے ۔ بارزو ۔ مفید بواسیر ۔
گندہ بروزہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!