اِسمِ مؤنّث
چال ۔ روش ۔ رفتار ۔ حرکت ۔ حال ۔ حالت ۔ کیفیت ۔ ریت ۔ رسم ۔ طریقہ ۔ مردے کے جلانے یا دفنانے کی رسم ۔ مار پیٹ ۔ ڈھنگ ۔ ناچنے کا ٹھاٹھ ۔ شان و شوکت ۔
گت
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!