فعل متعدّی
درگزر کرنا ۔ طرح دینا ۔ چشم پوشی کرنا ۔ باز رہنا ۔ کمی کرنا ۔جان کر چھوڑنا ۔ ؔصبر کرنا ۔ تحمل کرنا ۔ چُوکنا ۔ غفلت کرنا ۔
گئی کرنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!