اِسم مُؤنّث
لکڑی کی کھونٹی۔ وہ کھونٹی جو کنواں چلانے والےجوٹ جوڑنے میں لاؤ کی رسی اور جوے کے درمیان لگا کر کنواں چلاتے ہیں۔ لوہے کی لاٹھ۔
کیلی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!